اسلام آباد میں سیرینا ہوٹل اور ریڈ زون کے اطراف ٹریفک پابندیاں ختم پوری قوم بالخصوص اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے صبر اور تعاون پر شکرگزار ہوں ، اسحاق ڈار

*نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا ایکس پر بیان*

اسلام آباد میں سیرینا ہوٹل اور ریڈ زون کے اطراف ٹریفک پابندیاں ختم
پوری قوم بالخصوص اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے صبر اور تعاون پر شکرگزار ہوں ، اسحاق ڈار
آپ کی حمایت سے مہمانوں کی حفاظت اور امن کیلئے اپنی کوششوں کوآگے بڑھانے میں مدد ملی ہے ، اسحاق ڈار
ہم ان مقاصد کے لیے پرعزم ہیں اور آپ کی مسلسل دعاؤں اور نیک تمناؤں کے قدردان اور طلبگار ہیں۔ اسحاق ڈار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں