*نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا ایکس پر بیان*
اسلام آباد میں سیرینا ہوٹل اور ریڈ زون کے اطراف ٹریفک پابندیاں ختم
پوری قوم بالخصوص اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے صبر اور تعاون پر شکرگزار ہوں ، اسحاق ڈار
آپ کی حمایت سے مہمانوں کی حفاظت اور امن کیلئے اپنی کوششوں کوآگے بڑھانے میں مدد ملی ہے ، اسحاق ڈار
ہم ان مقاصد کے لیے پرعزم ہیں اور آپ کی مسلسل دعاؤں اور نیک تمناؤں کے قدردان اور طلبگار ہیں۔ اسحاق ڈار