اسلام آباد ریڈ زون میں تمام وفاقی دفاتر کل ورک فرام ہوم کریں گے
کابینہ ڈویژن کا اہم اعلان، 22 اپریل کو دفاتر بند نہیں، کام گھروں سے ہوگا
ریڈ زون کی وزارتوں، ڈویژنز اور سرکاری اداروں کے لیے خصوصی ہدایات جاری
تمام افسران اور سیکرٹریل اسٹاف اسٹیشن پر موجود رہیں، مختصر نوٹس پر طلبی ممکن
ضرورت پڑنے پر افسران کو فوری دفتر پہنچنے کی ہدایت
حکومت کا نوٹیفکیشن، میڈیا کے ذریعے عوام تک معلومات پہنچانے کی ہدایت
کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن، سیکیورٹی یا انتظامی وجوہات کے باعث اہم فیصلہ
اسلام آباد ریڈ زون میں کل معمول کا دفتری نظام معطل، گھروں سے کام کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں