پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے محمد علی رندھاوا نے ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کا چارج سنبھال لیا
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت کے مطابق پاسپورٹ اینڈ امیگریشن میں ہر سطح پر ریفارمز کے عمل کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا، محمد علی رندھاوا
پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے نظام کو ملک بھر میں مکمل طور پر ڈیجیٹائزڈ کیا جائے گا، ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن
پاسپورٹ اینڈ امیگریشن میں پیپر لیس نظام کو یقینی بنایا جائے گا، محمد علی رندھاوا
پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نظام میں عوام کی سہولت اور سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنانے پر توجہ دی جائے گی، ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن
مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے جعلی پاسپورٹ کی روک تھام اور شناخت کے عمل کو بہتر بنایا جایے گا۔ محمد علی رندھاوا
بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے پاسپورٹ ری نیول کے عمل کو مزید تیز اور سہل کیا جاۓ گا۔ ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن
بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل کے فوری ازالہ کے لئے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نظام میں جدت لائی جائے گی، محمد علی رندھاوا