Embed HTML not available.

تہران میں “پاکستان شکریہ” کی گونج* ایک عوامی اجتماع کے دوران ایرانی عوام نے شہدائے راہ ولایت کی قربانیوں اور پاکستانی عوام کی بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کیا

*تہران میں “پاکستان شکریہ” کی گونج*

آج 31 مارچ 2025 ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک عوامی اجتماع کے دوران ایرانی عوام نے شہدائے راہ ولایت کی قربانیوں اور پاکستانی عوام کی بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے “پاکستان شکریہ” کے نعرے بلند کیے۔

📌 اے پاکستان کے غیور اور باشرف لوگو! حق و باطل کے معرکے میں آپ کی حمایت، آپ کی آواز اور آپ کا ساتھ دینا کس اہمیت کا حامل ہے اگر آپ میدان میں ہوتے تو رشک کرتے۔

آپ کی جانب سے حق کی حمایت میں کہا گیا ایک ایک لفظ ملت ایران کے لئے طاقت اور قدرت کا باعث ہے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ایران زندہ باد 🇮🇷

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں