پشاور انسداد دہشتگردی عدالت/ 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس
پشاور: وزیر علی خیبر پختونخوا سہیل افریدی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد
پشاور:ریڈیو پاکستان وکیل شبیر حسین گیگیانی اور تفتیشی افسر انسداد دہشتگردی عدالت نمبر تین میں پیش
پشاور: تفتیشی افسر نے چالان عدالت میں پیش کردیا
پشاور: چالان میں وزیر اعلی، سابق صوبائی وزراء تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش، ضلعی صدر عرفان سلیم اور کارکن عامر چمکنی نامزد
پشاور: پولیس نے پنجاب فارنزک لیب رپورٹ اور نادرا رپورٹ کی بنا پر وزیر اعلی سمیت دیگر ملزمان کو نامزد کیا، تفتیشی افسر
پشاور: چلان ریکارڈ کے لئے جمع کرہا ہوں لیکن پراسیکیوٹر مجھ سے نہیں لے رہا، تفتیشی افسر
پشاور: ریڈیو پاکستان کے وکیل شبیر حسین گیگیانی نے چلان جمع نہ کروانے پر ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر اور پبلک پراسیکیوٹر کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے عدالت میں درخواست جمع کردی
پشاور: عدالت نے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر کو طلب کرلیا