ڈاکٹر عظمی خانم کی عمران خان سے ملاقات میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جو پارٹی ممبر وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ہیں انکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں

ڈاکٹر عظمی خانم کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروادی گئی ملاقات کے بعد جیل کے باہر موجود میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بانی نے شاہد خٹک کو پارلیمنٹری لیڈر نامزد کیا ہےبانی نے سہیل آفریدی کوکہا ہے کہ آپ فرنٹ فٹ پر کھیلیں میں اسکو مکمل سپورٹ کرتا ہوںملک میں آئین و قانون ختم ہو چکا ہے جو پارٹی ممبر وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ہیں انکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں
*وی او*
ڈاکٹر عظمی خانم نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوفلیڈ مارشل عاصم منیر کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یہ ان سب کا زمہ دار عاصم منیر ہے عاصم منیر کے کہنے پر یہ سب کچھ کرنے کی جرات کر رہے رہیں،یہ ذہنی مریض ہیں بشری بی بی کی فیملی سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی
عظمی خانم نے کہا کہ یاسمین راشد کینسر سروائیور ہیں انکو جیل میں رکھا گیا ہےیہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر ہو رہا ہے انھوں نے کچھ ہدایات دی ہیں،
کچھ سوالات پارٹی کی جانب سے بھجوائے گئے تھے انھوں نے کہا کہ
سلمان اکرم راجہ اور حامد خان جسکو کہیں گے پی ٹی آئی اسکو سپورٹ کرے گی بانی نے کہا کہ محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کی عزت کرتا ہوں پارٹی سپیکر قومی اسمبلی اورچیئرمین سینٹ کے سامنے احتجاج کرےکوشش کرے کہ انکی بطورقائدحزب اختلاف نوٹیفیکیشن جاری ہوں وہ حیران تھے ابھی تک انکے نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوئےتحریک کی ذمہ داری محمود اچکزئی اورعلامہ ناصر عباس کو دی ہے،وہ اتحاد کے لیڈرز ہیںبانی نے شاہد خٹک کو پارلیمنٹری لیڈر نامزد کیا ہےبانی نے سہیل آفریدی کوکہا کہ آپ فرنٹ فٹ پر کھیلیں میں اسکو مکمل سپورٹ کرتا ہوں ملک میں آئین وقانون ختم ہو چکا ہےبانی قید تنہائی کی وجہ سے سخت غصے میں اور پریشان تھےبانی نے کہا کہ نےجنھوں نے ہمیں جیل میں ڈالا ہمارے لوگ انہیں کے ساتھ سوشلائز کر رہے ہیںجو پارٹی ممبر وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ہیں انکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں یہ پارٹی کے میر جعفر اور میر صادق ہیں بانی نے کہا پہلے آفغانستان کو دھمکیاں دیں،پھر ڈرون حملے کئے اور پھر بے عزتی کرکے نکالابانی نے کہا ایسا کرنے سے دہشتگردی بڑھے گی،ختم نہیں ہو گی عاصم منیر کی پالیسیز کی وجہ سے ملک کا نقصان ہو رہا ہے اور دہشتگردی بڑھ رہی ہےیہ سب لئے اسلئے کیا جا رہا ہے کہ دنیا انکو مجاہد کہہ سکےجب تک یہ ایکسٹینشن مافیاچینی مافیا،لینڈ مافیا اور یہ مینڈیٹ چور ہیں آپکو غلام بنا کر رکھیں گے اگر آپ آزادی چاہتے ہیں تو آپکو اٹھنا اور لڑنا پڑے گا ایک سوال پر ڈاکٹرعظمی نے بتایا کہ بانی کیصحت ٹھیک تھی بانی نے کہا فزیکل سے مینٹل ٹارچر زیادہ برا ہوتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں