بنوں: میرانشاہ روڈ پر حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد شہید مسلح افراد کے حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے

بنوں: میرانشاہ روڈ پر حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد شہید
مسلح افراد کے حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، حملہ آور زخمی پولیس اہلکاروں سے اسلحہ بھی لے گئے: پولیس۔

پولیس کے مطابق بنوں میں میرانشاہ روڈ فلور ملز کے قریب مسلح افراد نے پولیس گاڑی پر حملہ کیا، نامعلوم مسلح افراد زخمی پولیس اہلکاروں سے اسلحہ بھی لے گئے۔

پولیس نے ابتدائی طور پر بتایا کہ مسلح افراد کے حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر بنوں نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر حملہ کیا گیا، فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار اور ایک ڈرائیور زخمی بھی ہوا۔ اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی موقعے پر شہید ہونے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں