اب تک کی سب سے بڑی خبر
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے علاوہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باقی ججز کے خلاف ریفرنسز نماٹے سپریم جوڈیشل کونسل نے اکثریتی فیصلے کی بنیاد پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج طارق محمود جہانگیری کے خلاف شکایت پر کاروائی کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا اس حوالے سے سرفراز ڈوگر کی جگہ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عتیق شاہ سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں شریک ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر جہانگیری صاحب کے معاملے میں اجلاس میں بیٹھنے سے معزرت کی سرفراز ڈوگر نے کہا میں پہلے ہی جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف کیس سن رہا ہوں اسی وجہہ سے میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی کا حصہ نہیں بننا چاہتا