وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے فرنٹ میں مین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ریونیو سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا ہاوسنگ سوسائٹی کے کیس میں 17 کروڑ کی کرپشن کے الزام میں گرفتار گھر سے 13 کروڑ روپے کی ریکوری

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ریونیو سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا گرفتار

اقبال سنگھیڑہ کو ہاوسنگ سوسائٹی کے کیس میں 17 کروڑ کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا، زرائع اینٹی کرپشن

اقبال سنگھیڑا کے گھر سے 13 کروڑ روپے کی ریکوری کرلی گئی، زرائع اینٹی کرپشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں