پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سوات سے تعلق رکھنے والا ایک اور خواجہ سراء قتل،

پشاور تھانہ گلبہار

پشاور۔ صدیق کالونی
میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سراء قتل،

خواجہ سراء فرمان ولد گل زادہ ساکن سوات جابحق ہوا ہے، پولیس

خواجہ سراء کی نعش سٹی ہسپتال منتقل، پولیس

تفشیش شروع، ملزمان کی تلاش جاری ہے،پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں