کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کا انجن ہری پور مونن کے قریب خراب سیکڑوں مسافر کئی گھنٹے سخت گرمی میں پریشان

ہری پور کراچی سے حویلیاں جانے والی ٹرین ہزارہ ایکسپریس کا انجن ہری پور مونن کے قریب خراب ہو گیا

ہری پور مسافر ٹرین میں سیکڑوں کی تعداد میں مسافر گزشتہ دو گھنٹے سے سخت گرمی میں پریشان

ہری پور مسافروں میں خواتین بوڑھے بچے بھی موجود

ہری پور دوسرا انجن ٹیکسلا سے چل پڑا ہے ریلوے حکام

ہری پور ہزارہ ایکسپریس اۓ روز خراب ہونے لگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں