نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت ہائئ پاور بورڈ کا اجلاس شروع”ذرائع
اجلاس میں 20 سے زائد افسران کی گریڈ 22 میں ترقی کے کیسز زیر غور ،۔ذرائع
ایک درجن سے زائد افسران گریڈ 22 میں ترقی کے لیے بورڈ اجلاس کا انتظار کرتے ملازمت سے ریٹائرڈ ہوگئے، ذرائع
اجلاس میں ایڈمنسٹریٹو سروس ،پولیس سروس، سیکرٹریٹ گروپ ، فارن سروس، کسٹم سروس کے افسران کی ترقیوں کے کیسز کا جائزہ لیا جارہا،ذرائع
اجلاس میں کامرس گروپ، ریلوے،ان لینڈ ریونیو ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ گروپ اور۔دیگر سروسز گروپس کے افسران کی ترقیوں کے کیسز کا جائزہ لیا جارہا ،ذرائع