رائے ونڈ میں گھر میں گھس کر خواتین سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کا معاملہ
پولیس نے مقدمہ مدعیہ اور دو خواتین کے خلاف اینٹی ریپ کا مقدمہ درج کرلیا
مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ رائیونڈ میں ہی درج کیا گیا ہے
خاتون نے عدالت میں بیان دیا کہ پولیس اہلکار ارسلان اور عاطف اسکے ملزم نہیں ہیں۔ مقدمہ کا متن
مقدمہ مدعیہ اور دیگر دو خواتین نے ملزم ابوبکر کے حوالے سے عدالت میں صلح نامہ پیش کیا۔ مقدمہ کا متن
خواتین کو ڈی این اے ٹیسٹ کے دو دفعہ بلایا گیا مگر وہ پیش نہ ہوئیں۔ مقدمہ کا متن
خواتین نے طمع نفس کی خاطر غلط انفارمیشن دی۔
خواتین سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کے واقعہ کا ڈی آئی جی آپریشن لاہور نے بھی نوٹس لیا تھا۔