ٹھل، پانچویں جماعت کی طالبہ ناھید سرکی کو اغو کرنے کا واقعہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جیکب آباد نے واقعے کا نوٹس لے لیا ،

ٹھل، پانچویں جماعت کی طالبہ ناھید سرکی کو اغو کرنے کا واقعہ

ٹھل، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جیکب آباد نے واقعے کا نوٹس لے لیا

ٹھل، عدالت نے کل پیر کو ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن ٹھل سمیت طالبہ کے ورثاء کو بھی طلب کرلیا ہے

ٹھل، دو روز قبل اسکول سے واپسی پر طالبہ کو رکشے سے اتار کر اغوا کرنے کی کوشش کی گئی

ٹھل، چیخ وپکار پر شہریوں نے اغوا کاروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں