دنیاپور میں مسافر بس ٹریلر سے جا ٹکرائی ، بس ڈرائیور جان بحق ، چودہ مسافر زخمی ،

دنیاپور میں مسافر بس ٹریلر سے جا ٹکرائی ، بس ڈرائیور جان بحق ، چودہ مسافر زخمی ، اسپتال منتقل طبی امداد دی جا رہی ہے ریسکیو ذرائع

دنیاپور میں خانیوال روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب بنگرام سے کراچی جانیوالی مسافر بس روڈ ایکسل ٹوٹنے کے باعث روڈ پر الٹنے والے ٹریلر سے جا ٹکرائی ، حادثے کے نتیجے میں بس ڈرائیور موقع پر ہی جان بحق ھو گیا ، چودہ سے زائد مسافر زخمی ہوئے ، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے تمام زخمی مسافروں کو فوری طبی امداد دیکر ٹی ائچ کیو اسپتال دنیاپور کے شعبہ ایمرجنسی میں شفٹ کیا گیا ہے جہاں پر انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں