راولپنڈی تھانہ وارث خان کی حدود میں سرفراز نامی شخص نے اپنے سسر اور بیوی پر قاتلانہ حملہ کرتے ہوے فرار ہو گیا

راولپنڈی تھانہ وارث خان کی حدود میں سرفراز نامی شخص نے اپنے سسر اور بیوی پر قاتلانہ حملہ کرتے ہوے فرار ہو گیا

جیکہ بیوی اور سسر شدید زخمی زخمی حالت میں بے نظیر ہسپتال میں منتقل کردیا گیا

ملزم سرفراز جو کے عادی مجرم ہے اس سے قبل اس نے اپنی والدہ کو قتل کیا تھا

جبکہ چوری ڈکیتی میں ملزم سرفراد پہلے سے ہی پولیس کو مطلوب تھا

پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے ملزم سرفراز موقع سے فرار ہو گیا

ملزم سرفراز چوڑی اور دکیتی کے مقدمہ میں تھانہ سول لائن کو بھی مطلوب ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں