کراچی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ ، اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی عادی جرائم پیشہ ور ہے

کراچی : پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ، پولیس حکام گرفتار ملزم سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ ، اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی ، گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ڈکیتی روبری اور اسلحہ کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے ، گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو تفتیشی حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے ، پولیس حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں