برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
اگلے ماہ پیرس اور چودہ اگست کو برطانیہ کے لئے پروازیں چلانے کے لئے تیار ہیں ۔ترجمان پی ائی اے عبداللہ حفیظ خان
قومی ائیر لائن کو رواں ماہ عالمی تنظیم ایاسا سے عنقریب مرحلہ وار اجازت مل جائیگی، ترجمان پی آئی اے
اجازت ملتے ہی یورپ میں سب سے پہلے پیرس کی پروازیں شروع کی جائیں گی ۔ترجمان پی آئی اے
پاکستان سے برطانیہ ایتھروائیرپورٹ کیلئے براہ راست پرواز14اگست کوروانہ ہوگی، ترجمان پی آئی اے
پی ائی اے نے یورپ اور برطانیہ کے لئے 777 جہازوں کی مرمت کا کام بھی تیز کردیا ہے ۔ترجمان پی آئی اے
اس وقت 7 ٹرپل سیون جہاز اپریشن میں ہیں ،،
ائندہ دو ماہ میں مزید دو ٹرپل سیون جہاز بھی اپریشن میں اجائیں گے،ترجمان پی آئی اے
9 ٹرپل سیون جہازوں سے یورپ اور برطانیہ کا اپریشن بہترین طریقے سے چلایا جاسکے گا،ترجمان پی آئی اے
پاکستان کے 97 ممالک کے ساتھ ائیر سروس معاہدے ہیں ۔ترجمان پی آئی اے
جہازوں کی قلت اور خسارے سے34 ممالک میں سے اب فلائٹس کا روٹ 14 ممالک تک محدود رہ گیا،ترجمان پی آئی اے
امید ہے کہ لوگ روٹس بحال ہوتے ہی پی ائی اے کا انتخاب کریں گے،ترجمان پی آئی اے
پاکستان سے براہ راست برطانیہ کی پروازیں 2020 میں بند ہوئی تھی، ترجمان پی آئی اے