سی سی ڈی ٹیم کا خطرناک مسلح گروہ سے مقابلہ تھانہ سوہاوہ کی حدود میں سی سی ڈی ٹیم نے ریڈ کیا تو ڈکیت پارٹی نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی سی سی ڈی کی جوابی فائرنگ سے مشیات،ڈکیتی،چوری اسر راہزنی کے وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم مبین شوکت مارا گیا سی سی ڈی ٹیم نے زخمی ملزم سے خطرناک اسلحہ برآمد کر لیا فائرنگ تبادلے کے دوران باقی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقع کے بعد پولیس نے علاقے میں ناکہ بندی کروا دی اور ملزمان کی تلاش جاری ہے
