فیصل آباد میں ٹریفک حادثہ میاں بیوی جاں بحق، تیز رفتار موٹر سائیکل پر میاں بیوی جارہے تھے بے قابو موٹر سائیکل پیچھے سے ڈمپر سے جا ٹکرائی،

فیصل آباد/ٹریفک حادثہ

فیصل آباد تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ
حادثے میں میاں بیوی جاں بحق، تیز رفتار موٹر سائیکل پر میاں بیوی جارہے تھے بے قابو موٹر سائیکل پیچھے سے ڈمپر سے جا ٹکرائی،حادثے میں 39 سالہ محمد یاسر 35 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی، تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے لائیڈ اسپتال منتقل کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں