گھوٹکی/ سوئمنگ پول سے بچے کی لاش برآمد اسٹیشن روڈ سٹی پارک گورنمنٹ سوئمنگ پول سے معصوم بچہ کی لاش معصوم بچے کی شناخت زاھد حسین ولد مشتاق حسین چنہ سومرا کالونی کے رہائشی طور پر ہوئی ہے، فوت شدہ بچہ گیلے کپڑوں کی حالت میں ملا ہے،بچے کی نعش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ورثاء کو پوسٹ مارٹم کے لیے لیٹر جاری کردیا گیا، پولیس معاملے کی جانچ پڑتال کیںجا رہی ہے ، پولیس