لیہ DGQ ہسپتال کے رہائشی علاقہ میں دوران پسٹل اور چھریوں سے مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہوئے،قیمتی سامان لوٹ لیا اورنرس کے ساتھ زیادتی بھی کی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

لیہ:تھانہ سٹی کی حدود ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے رہائشی علاقہ میں دوران ڈکیتی نرس کے ساتھ زیادتی کا واقعہ
3 نامعلوم ڈاکوؤں نے واردات کے دوران ڈی ایچ کیو میں تعینات ہیڈ نرس شازیہ طفیل کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا
پسٹل اور چھریوں سے مسلح ڈاکو چار دیواری پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے،قیمتی سامان لوٹ لیا اور زیادتی بھی کی
ملزمان ایل ای ڈی،2 موبائل، آئی پیڈ، لیپ ٹاپ اور نقدی 30 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب
خاتون کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا،میڈیکل میں بھی زیادتی ثابت۔ایس ایچ او
ملزمان کو ٹریس آوٹ کر لیا گیا،جلد گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دلوا کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ایس ایچ او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں