مریم نواز نے چیف منسٹر آفس کا چارج سنبھال لیا
پہلا اجلاس صوبے میں امن وامان سے متعلق کی صدارت کر رہی ہیں۔
پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز وزیر اعلیٰ آفس پہنچ گئی
وزیر اعلیٰ مریم نواز کو وزیر اعلیٰ آفس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
،پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی صدارت میں امن و امان سے متعلق اجلاس
اعلی حکام کی جانب سے نومنتخب وزیر اعلی پنجاب کو صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ٹیکسلا میں بزرگ خاتون کو تھپڑ مارنے کے واقعہ کا سخت نوٹس
قانون نافذ کرنے والا ہی قانون توڑے گا تو قانون کی کون عزت کرے گا؟ مریم نواز شریف
خلاف قانون کوئی رویہ برداشت نہیں کروں گی، مریم نواز شریف
امن وامان لازم ہے لیکن شہریوں کی عزت، انہیں توہین سے بچانا بھی اتنا ہی ضروری ہے، مریم نواز شریف
قانون کے احترام کے ساتھ انسان اور شہری کا احترام یقینی بنائیں، مریم نواز شریف
سب قانون کا احترام کریں، مریم نواز شریف
اصلاحات، جدید آلات، ٹیکنالوجی اور تربیت سے پولیس کو عوامی خدمت فورس بنائیں گے، مریم نواز شریف
خواتین، بچوں، اقلیتوں پر تشدد، ریپ، ہماری حکومت کی ریڈ لائن ہے، مریم نواز شریف
رشوت خوری کے خلاف زیرو ٹالرنس اور میرٹ میری پالیسی ہے، مریم نواز شریف
اس پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا، مریم نواز شریف
قانون کے مطابق ایف آئی آر کا فوری اندراج، ڈیجیٹل اور آئی ٹی نظام کا استعمال مزید بہتر بنائیں گے، مریم نواز شریف
پراسیکیوشن کے نظام کی خامیاں دور کریں گے، مریم نواز شریف
آئی جی پنجاب کی صوبے میں امن و امان اور پولیس کی کارکردگی سے متعلق بریفننگ دی
اجلاس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت اعلی حکام کی شرکت
مریم نواز شریف محفوظ پنجاب سے متعلق اپنے وژن کی روشنی میں پالیسی ہدایات جاری کیں
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت آج مجموعی طور پر تین اجلاس منعقد ہوں گے
رمضان پیکج، پرائس کنٹرول کمیٹی اور امن وامان سے متعلق تین الگ الگ اجلاس شیڈول میں شامل ہیں

منتخب وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت دوسرا اجلاس شروع
اجلاس میں مریم نواز پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ لے رہی ہیں
آج رمضان المبارک کے حوالے سے پیکج کی تیاری پر مریم نواز کی زیرصدارت تیسرا اجلاس بھی آج ہی ہو گا
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے حلف لیتے ہی کام شروع کر دیا گورنر ہاؤس سے وزیراعلی ہاؤس پہنچی جہاں ان کو گاڈ اف انر پیش کیا گیا رمضان المبارک سے قبل امن و امان رمضان پیکج اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے اجلاسوں کی بھی صدارت کی
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز دے امن و امان کے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان لازم ہے
لیکن شہریوں کی عزت بھی اہم ہے پولیس قانون کے احترام کے ساتھ ساتھ شہریوں کے احترام کو بھی یقینی بنائے جدید اصطلاحات ٹیکنالوجی اور تربیت سے پولیس کو عوامی۔ خدمت کی فورس بنائیں گے خواتین اقلیتوں پر تشدد اور جنسی تشدد ہماری۔ریڈ لائن ہے
مریم نواز نے افسران کو بتایا کہ۔ پراسیکیوشن۔ میں موجود خامیاں جلد دور کر لیں گے
وزیر اعلی نے محفوظ پنجاب سے متعلق اپنے ویژن کی روشنی میں پالیسی ہدایات جاری کی انہوں نے رشوت خوری اور میرٹ کی پالیسی اپنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس پر کمپرومائز نہیں ہوگا
مریم نواز نے رمضان پیکج مجھ سے افراد کے گھروں تک پہنچانے کے لیے پنجاب بیوروکریسی کو ٹاسک سونپ دیا ہے کہتی ہیں کہ لوگوں کو قطاروں میں کھڑا کر کے ان کی اس نفس مجروع نہیں ہونے دیں گے
یہ مشکلات ڈیٹا نہ ہونے کی وجہ سے ہیں چیف چیف سیکرٹری کو ٹاسک دے دیا ہے کہ ڈیٹا جلد از جلد مرتب کریں انہوں نے پنجاب میں منافہ خوروں کے خلاف بھی سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے اور پرائس کنٹرول کمیٹی کو ٹاسک دیا ہے کے منافہ اوروں کا محاسبہ کیا جائے
رانا کامران سچ نیوز لاہور
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت امن وامان سےمتعلق خصوصی اجلاس
وزیر اعلی مریم نواز شریف کو پنجاب پولیس کے بارے میں تفصیلی بریفننگ
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا میرٹ پر عمل درآمد یقینی کا حکم
کسی کی سفارش نہیں چلے گی۔ صرف میرٹ اور انصاف ہونا چاہیے۔ مریم نواز شریف
تھانوں کی شکل وصورت بدلنا کافی نہیں .رویے بدلنا ہونگے۔ مریم نواز شریف
پولیس سسٹم سے متعلق کئے وعدے ہر صورت پورے ہوں گے ۔مریم نواز شریف
پولیس میں رشوت کا کلچر ہو صورت ختم کریں گے ۔ مریم نواز شریف
سیف سٹی اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھائے گے۔ مریم نواز شریف
اچھے پولیس افسروں کی قدر کرتے ہیں۔اچھرہ میں خاتون کی جان بچانے والی آفسر سے ملنا چاہوں گی۔ مریم نواز شریف
پرویز رشید،ارکان اسمبلی مریم اورنگ زیب۔ عظمی بخاری۔ بلال کیانی ۔افضل کھوکھر چیف سیکرٹری ۔ آئی جی ۔ سیکریٹریز ، اور پولیس حکام کی اجلاس میں شرکت
آئی جی پنجاب ڈآکٹر عثمان بھی مریم نواز کے ہمراہ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پہلا سرپرائز وزٹ
پولیس کی دوڑیں لگوادیں دیں
مریم نواز کا تھانہ شالیمار کا اچانک دورہ