ٹی آئی رہنماء شیر افضل مروت کو بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان بازی پر شوکاز کا نوٹس ملنے کے بعد دوڑے دوڑے معافی مانگنے بیرسٹر گوہر کے پاس پہنچ گئےصلح ہوگئی

ٹی آئی رہنماء شیر افضل مروت کو بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان بازی پر شوکاز کا نوٹس ملنے کے بعد دوڑے دوڑے معافی مانگنے بیرسٹر گوہر کے پاس پہنچ گئےصلح ہوگئی

پی ٹی آئی رہنماء شیر افضل مروت کو بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان بازی پر شوکاز کا معاملہ

شیر افضل مروت بیرسٹر گوہر سے ملنے پہنچ گئے

دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا

شیر افضل بیرسٹر گوہر کو بوسہ بھی دیتے رہے

دونوں رہنماؤں کی مابین اختلافات ختم، صلح ہوگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں