حضرت لعل شہباز قلندر رح کا سالانہ 772 واں عرس مبارک۔ ضلعی انتظامیہ جامشورو نے 29 فروری کو ضلع بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔

سیہون شریف:
حضرت لعل شہباز قلندر رح کا سالانہ 772 واں عرس مبارک۔

ضلعی انتظامیہ جامشورو نے ضلع بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔

حضرت قلندر لعل شہباز رح کے عرس کے پہلے روز 29 فروری کو ضلع بھر میں چھٹی ہوگی: ڈپٹی کمشنر جامشورو

تمام تعلیمی ادارے عرس کے پہلے روز جمعرات 29 فروری کو بند رہیں گے: ڈی سی علی ذوالفقار میمن

جامع سندھ جامشورو، مہران یونیورسٹی اور لمس میں بھی 29 فروری کو چھٹی ہوگی: ڈی سی جامشورو علی ذوالفقار میمن

ڈی سی جامشورو علی ذوالفقار میمن کیجانب سے عام تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں