چاکیواڑہ نمبر 2 نزد شیل پیٹرول پمپ تھانہ کلاکوٹ پیپلز پارٹی کے جیت کی خوشی میں جشن کے دوران کارکنان کا آپس میں جھگڑا ہوا ہے جس میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں

کراچی،لیاری میں جھگڑا

کراچی، کلاکوٹ میں جگھڑے کے دوران 4 افرد زخمی

کراچی،زخمیوں میں گل حمید، علی، یاسین اور امیر شامل ہیں

کراچی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ریسکیو
کراچی:چاکیواڑہ نمبر 2 شیل پیٹرول پمپ کے قریب پیپلز پارٹی کی جیت کی خوشی میں جشن کے دوران کارکنان کا آپس میں لڑائی جھگڑے کا واقعہ

کراچی: لڑائی جھگڑے کے دوران چار افراد زخمی ہوئے،پولیس

کراچی: زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں کارکنان نے لڑ پڑے ،پولیس

کراچی: سول اسپتال ٹراما سینٹر میں مسلح افراد نے فائرنگ کی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،پولیس

کراچی: پولیس کی بروقت کارروائی سے حالت کو کنٹرول کرلیا گیا،پولیس

کراچی: پولیس کی بھاری نفری سول اسپتال کے باہر موجود ہے،پولیس
چاکیواڑہ نمبر 2 نزد شیل پیٹرول پمپ تھانہ کلاکوٹ پیپلز پارٹی کے جیت کی خوشی میں جشن کے دوران کارکنان کا آپس میں جھگڑا ہوا ہے جس میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں

1) گل حمید ولد گل حکیم عمری 30 سالہ بلوچ ( چھری کے وار سے )
2) محمد علی ولد رمضان عمری 26 سال ہزاریوال
3) محمد یاسین ولد عدالت خان عمری 42 سالہ ہزاریوال
4) امیر علی ولد جمع خان عمری 33 سالہ ہزاریوال
نوٹ، تمام زخمی ہونے والے پیپلز پارٹی کے کارکنان ہیں
سول ہسپتال لایا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں