میلسی ۔ پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی رضا خان خاکوانی کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی پولنگ ایجنٹ کو ہدایات دے رہے ہیں پولنگ وِن کیا تو فارم 45 پر سائن اصل کریں ، پولنگ ہار جانے کی صورت میں غلط سائن کریں علی رضا کی پولنگ ایجنٹ کو ہدایات

میلسی ۔ پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی رضا خان خاکوانی کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی علی رضا خان پولنگ ایجنٹ کو ہدایات دے رہے ہیں آپ نے پولنگ وِن کیا تو فارم 45 پر سائن اصل کریں ، علی رضا پولنگ ہار جانے کی صورت میں غلط سائن کریں علی رضا کی پولنگ ایجنٹ کو ہدایات

آپ اور ریٹرننگ افسران دونوں غلط سائن کریں گے ، علی رضا

غلط سائن شدہ فارم 45 کی موبائل سے تصویریں بنالیں گے ، علی رضا

اس کے بعد آر او کے پاس جائیں گے اور نیا فارم طلب کریں گے ، علی رضا

مخالفین تو ہمارے معاملات نہیں جانتے ہیں ، علی رضا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں