عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو بشریٰ بی بی کے ذریعے بیک ڈور رابطے کیے گئے پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اپنے پولنگ ایجنٹس کو فارم بی ملنے سے پہلے پولنگ اسٹیشنز نے نہ نکلنے کی ہدایت کریں جنرل فیض کو آرمی چیف لگانا تو میرے ذہن میں ہی نہیں تھا،

بانی پی ٹی آئی سابق وزیر اعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو

میں اٹک جیل میں قید تھا جب مجھ سے بشریٰ بی بی کے ذریعے بیک ڈور رابطے کیے گئے

ڈیل آفر کی گئی کہ تین سال کے لیے خاموش ہو جائیں اور بنی گالہ بیٹھ جائیں

میری ڈیل بھی آگئی کہ کسی صورت جمہوری عمل سے پیچھے نہیں ہٹوں گا

نواز شریف نے ڈیل کی اس کو وی آئی پی پروٹوکول دیا جارہا ہے

نواز شریف کے کیسز بھی ختم کردیے گئے

ہم نے کوئی درخواست نہیں دی چاہیں تو ابھی بھی بشریٰ بی بی کو جیل بھیج دیں

جس دن زرداری کو کہنا پڑا تو وہ قیامت کا دن ہوگا

آرمی چیف کو پیغام دیتا ہوں کہ عاصم منیر اس ملک کے پچیس کروڑعوام کے بارے میں سوچے

تاریخ نے آپ کو معاف نہیں کرنا، یہ ملک کے مستقبل کی بات ہے،

جس طرح کا الیکشن کرانے جارہے ہیں، ملک کی معیشت تباہ ہوجائے گی،

مستحکم جمہوریت کے بغیر کسی ملک کی اکانومی اوپر نہیں جاتی،

انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کیئے کیوں کہ ہمارے لوگ ابھی چھپے ہیں

مجھے ڈیل آفر ہوئی تین سال خاموش ہوکر پیچھے ہٹ جائیں، بنی گالا بیٹھ جائیں

میں نے وہی جواب دیا، جو حقیق آزادی کے نعرے لگانے والے کو دینا چاہئیے

یہ آفر مجھے اس وقت کی گی جب اٹک جیل میں بند تھا

اس پیغام سے اسٹیبلیشمینٹ کی شرائط سامنے آگی کہ باریاں باریاں کھیلوں

پہلے تم مزے لو پھر ہم مزے لیں گے، بانی پی ٹی آئی

میں نے سائفر کیس میں 342 کے بیان پر دستحط نہیں کیا فیصلے میں کیسے لگایا

مطلب ہے اس کو ایڈیٹ کیا گیا، بانی پی ٹی آئی

انتخابات کا نیا سسٹم ن لیگ اور الیکشن کمیشن نے ہیک کرلیا ہے

ساری جماعتیں تیار رہیں انھوں نے پولنگ ایجنٹس کو اٹھانا ہے، اور ریزلٹس کا اعلان کردینا ہے

پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اپنے پولنگ ایجنٹس کو فارم بی ملنے سے پہلے پولنگ اسٹیشنز نے نہ نکلنے کی ہدایت کریں

بشری بی بی سے پوچھا تک نہیں 6 گھنٹے بٹھایا اور بنی گالا لے گے

ڈیل ہوتی تو کیا وہ چل کر جیل آتی، بانی پی ٹی آئی

نواز شریف کیسز ختم کرنا ڈیل تھی، صاف اور شفاف انتخابات کے علاوہ کوئی ڈیل منظور نہیں

بولا گیا باری بعد میں دیں گے، اچھے بندے بنوں، قانو سب سے بڑا ہے

تیسری دنیا اسی لیے بنی کہ طاقتور قانون کے اوپر ہے

60 سال سے اوقتدار میں بیٹھی کلاس کے سارے پیسے باہر ہیں

جس دن زرداری سے کہوں گا مجھے بچا لو وہ قیامت کا دن ہوگا

شہباز شریف اور باجوہ کا قریبی تعلق ہے

خواجہ آصف، باجوہ کے سسر کے ساتھ بیٹھا رہتا تھا اس کا بیان دیکھ لیں

باجوہ کو بتایا تھا فوج میں مداخلت نہیں کروں گا

شیخ رشید کی طرف سے شہریار ریاض سے 3 کروڑ روپے لے کر ٹکٹ دینے کے سوال پر کچھ نہیں کہوں گا

ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے رجسٹر اندر نہیں لانا دیا گیا کیسے ٹکٹوں پر مشاورت کروں

بانی پی ٹی آئی کا شیخ ریحان کے قتل پر افسوس کا اظہار

جنونی کارکن تھا، بہت افسوس ہوا، ایسا نہیں ہونا چاہئیے تھا

بشری بی بی کو بنی گالا ایک کمرہ تک محدود کردیا ہے

کمرے کے شیشے بند کرکے اندھیرا کردیا گیا، ادھر سے تو جیل میں بہتر ہے

زاتیات سے ہٹ جائیں یہ ملک میرا آپ کا نہیں سب کا ملک ہے

مینار پاکستان جلسہ میں بھی کہا 3 سال چپ رہنے کی تلقین ہوئی

باجوہ نے قریشی کو بھی کہا، میں نے کہا اس میں ملک کا فائدہ ہے تو پیچھے ہٹ جاوں گا

اگر طاقت کے زور پر پیچھے کرنا چاہتے ہو تو پیچھے نہیں ہٹوں گا

چیف جسٹس آف پاکستان دو بڑی پارٹیوں سے یہی پوچھ لیں کیا کبھی اپنی فیملی میں بھی الیکشن کرایا

ورکر 8 فروری کو جہاد کے لیے نکلیں، ووٹ کے ذریعے آزادی حاصل کریں گے

امریکہ اور طاقت کی غلامی کرنا چاہتے ہیں تو غلام کا کوئی مستقبل نہیں

اصل جہاد پولنگ ایجنٹس کا ہے، خدا کے واسطے ملک کے 25 کروڑ لوگوں کا سوچو

جسطرح کا الیکشن کرانے جارہے ہو ملکی معیشت تباہ ہوجائے گی

سیاسی استحکام ہی معیشیت مضبوط کرے گا، بانی پی ٹی آئی

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا اختیار وزیر اعظم کے پاس ہوتاہے،

اگر اس پر ملک کے ساتھ ایسا ہورہاہے تو بہتر نہیں ہے،

جنرل فیض کو آرمی چیف لگانا تو میرے ذہن میں ہی نہیں تھا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں