جمعیت علماء پاکستان کے اپنے گروپ کے سربراہ صاحبزادہ زبیر نے پورے ملک میں اپنے امیدوار پیپلزپارٹی کے حق میں دستبردار کرنے کا اعلان کردیا PPP کے رہنما شرجیل۔انعام میمن اور سینیٹر دھاریجو بھی موجود تھے

حیدر آباد؛پاکستان پیپلز پارٹی رہنما شرجیل میمن و جے یو پی سربراہ صاحبزادہ زبیر ۔مشترکہ پریس کانفرنس صاحبزادہ زبیر نے اعلان کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں امیدواران کو دستبردار کررہے ہیں،فرقہ واریت و لسانیت کی آگ بھڑکائی جاتی ہے جس کو جے یو پی نے ختم کرنے میں اہم۔کردارا ادا کیا ؛پیپلز پارٹی کیساتھ ملکر مسائل کا حل نکالیں گے ،آصف زرداری نے وعدہ کیا ہے کہ آئین کی بالادستی کیلئے کام کرینگے پہلے پیسہ باہر ممالک چلا جاتا تھا اور لندن میں رہائشیں بنتی تھیں اب ایسا نہیں ہوگا ہمیں پیپلز پارٹی سے پُر امید ہیں کہ وہ ملکی ترقی میں کردار ادا کریگی پاکستان پیہلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر اطلاعات شرجیک
ہم جے یو پی کے مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنے امیدوار پورے ملک میں پیپلز پارٹی کی پوزیشن انتہائی مستحکم ہے
ایم کیو ایم بلدیات میں بائیکاٹ میں گئی کیونکہ ان میں الیکشن لڑنے کی اہلیت نہیں مصطفی کمال کی شر انگیزی کو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتے ہیں
ان کے پاس ووٹرز نہیں بچے اب وہ توجہ حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہیں،پی ٹی آئی انتخابات میں۔نہیں تو امیدوارا آزاد ہی ہونگے جب اسمبلی بن جائے گی تو ہر کسی سے رابطہ کرسکتےہیں،کچھ سیٹوں پر ابھی مذاکرات چل۔رہے ہیں،صاحبزادہ زبیر

حیدر آباد؛الیکشن ملتوی نہیں ہونگے کیونکہ تمام مسائل کا حل صرف الیکشن ہیں ،شرجیل میمن

حیدر آباد؛انتخابات کے التوا کی صرف افواہیں پھیلائی جارہی ہیں،شرجیل میمن

حیدر آباد؛پیہلز پارٹی کبھی بھی سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتی،شرجیل میمن

سیاسی قائدین کو جیل بھیجنے کا شوق ن لیگ اور بانی پی ٹی آئی کو ہے

حیدر آباد؛اس وقت سب سے درست سیاست اس وقت پیپلز پارٹی کررہی ہے

حیدر آباد؛زرداری صاحب و بلاول کہہ رہے ہیں پرانی سیاست ترک کردو

حیدر آباد؛پیپلز پارٹی انتقامی سیاست پر یقین نہیں۔رکھتی خدمت پر رکھتی ہے

حیدر آباد؛ایم کیو ایم جیسی سیاست پیپلزپارٹی کبھی نہیں کرتی

حیدر آباد؛ہمیں لڑائی جھگڑے و منفی سیاست کو دفن کرنا ہےشرجیل میمن

عوامی مسائل کے حل کے بغیر کوئی سیاست میں ترقی نہیں۔کرسکتا،شرجیل میمن

حیدر آباد؛ن لیگ اور پی ٹی آئی کی پالیسی کی وجہ سے لوگ مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں،شرجیل میمن

حیدر آباد؛پیپلز پارٹی میں کوئی دھڑا بندی نہیں۔ہے ہت فرد لیڈر کی چھتری کے نیچے متحد ہے،شرجیل میمن

حیدر آباد؛کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی حکومتوں کا قیام عوامی اعتماد کا مظہر ہے،شرجیل میمن

نواز شریف کو جب تک کلئیرنس نہیں ملتی وہ کچھ نہیں کرتے،شرجیل میمن

پی ٹی آئی کیساتھ جو کچھ ہورہا ہے وہ ن لیگ کررہی ہے کیونکہ انہوں۔نے ن لیگ کیساتھ یہ کیا تھا

حیدر آباد؛پیپلز پارٹی تو چاہتی ہے کہ سب میدان میں ہوں تاکہ مقابلے کا مزہ آئے،شرجیل میمن

حیدر آباد؛میں نے 2018کا الیکشن جیل میں بیٹھ کر لڑا اور جیتا،شرجیل میمن

حیدر آباد؛ملک کے تمام مسائل کا حل صرف زرداری کی مفاہمت ہے ،شرجیل میمن

حیدر آباد؛پورا پاکستان صدر زرداری کی مفاہمت پسندی کو تسلیم کرتا ہے،شرجیل میمن

حیدر آباد؛تمام سیاسی لیڈر صدر زرداری پر یقین رکھتے ہیں کیونکہ وہ زبان۔کے پکّے ہیں

حیدر آباد؛حیدر آباد کی دو سے زیادہ سیٹیں پیپلز پارٹی کیتے گی خوشخبری سنا رہا ہوں،شرجیل میمن

حیدر آباد؛پاکستان میں سب سے زیادہ نشستیں پاکستان پیپلز پارٹی جیتے گی،شرجیل میمن

حیدر آباد؛18کا الیکشن لاڈلے کا الیکشن تھا،صاحبزادہ زبیر

حیدر آباد؛میں نے تمام مسالک کو ساتھ ملکر انرخاب لڑنے کی پیشکش کی،صاحبزادہ زبیر

حیدر آباد؛کیا نورانی صاحب نے بھٹو سے مل کر کیا قادیانیوں کو کافر قرار نہیں۔دیا گیا،صاحبزادہ زبیر

حیدر آباد؛سی پیک آصف زرداری نے شروع کیا تھا ،شرجیل میمن

حیدر آباد؛ن لیگ تین بار اقتدار میں رہی ہے پورے ملک کا حال کیا ہے،شرجیل میمن

کیا نواز کسی ایک شہر کو پورا پاکستان سمجھتے ہیں،شرجیل

اگر نہیں تو کیوں نہیں۔کہتے کہ ہم نے سبی میں کوئٹہ میں یہ کیا،شرجیل میمن

حیدر آباد؛پورے ملک میں ایک۔اسپتال نہیں۔بنایا وہ کیا مناظرے کی بات کریگی،شرجیل

حیدر آباد؛ہم سے جس شہر میں کہیں گے وہاں مناظرہ کرینگے کیونکہ ہم نے کام کیا ہے،شرجیل میمن،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں