امیدواروں پر مقدمہ درج پی کے 82 سے اے این پی اور آزاد امیدوار کے خلاف مقدمہ درج ، پولیس

امیدواروں پر مقدمہ درج
پی کے 82 سے اے این پی اور آزاد امیدوار کے خلاف مقدمہ درج ، پولیس
ایف آئی آر تھانا گلبہار کے ایس ایچ او نور محمد کی مدعیت میں درج کی گئی،
گذشتہ روزڈاکٹرنوید اورملک طارق اعوان انتخابی ریلی نکال رہے تھے،ایف آئی آرمتن
انعم صنعم چوک میں کارکنان نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی ، پولیس
دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ بھی کی، ایف آئی آرمتن
پولیس کو دیکھ کر دونوں فریقین فرار ہوگئے ، ایف آئی آر کاپی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں