سابق لیگی ایم این اے مرحوم رجب علی بلوچ کی اہلیہ عائشہ رجب علی نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پرآزادحثیت سے الیکشن لڑنے کااعلان کردیا

تاندلیانوالہ۔سابق لیگی ایم این اے مرحوم رجب علی بلوچ کی اہلیہ نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پرآزادحثیت سے الیکشن لڑنے کااعلان کردیا۔
عائشہ رجب بلوچ کاکہناتھا کہ میرے شوہر جس نے آخری وقت تک اپنی پارٹی سے وفا نبھائی آج اسی کی فیملی کو یکسر نظر انداز کیا گیاہے
عائشہ رجب بلوچ نے NA 97 سےآزاد حیثیت سے الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کااعادہ کیا ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں