گلگت بلتستان الیکشن کمیشن نے استور حلقہ 13 میں انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا

گلگت بلتستان الیکشن کمیشن نے استور حلقہ 13 میں انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا ضمنی انتخابات جلد ہونگے

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شھباز خان نے استور میں جی بی ایل اے 13 حلقہ ون میں 9 ستمبر 2023 کو ہونے والے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ استور حلقہ نمبر ون ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا فرمان اور تحریک انصاف کے امیدوار محمد خورشید خان دنوں کریپٹ پریکٹس کے مرتکب ہوئے ہیں دنوں امیدواروں نے الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کیا لہزا استور حلقہ ون میں نو ستمبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے اور نئے الیکشن کرایا جائے گا استور ضمنی الیکشن وقت پر ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں