سرائے مغل۔ تھانہ سرائے مغل پولیس کی بروقت کاروائی، لڑکے کو مرغا بنا کر تشدد کرنے والے چار ملزمان گرفتار

*سرائے مغل/ لڑکے کو مرغا بنا کر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار*

سرائے مغل۔ تھانہ سرائے مغل پولیس کی بروقت کاروائی، لڑکے کو مرغا بنا کر تشدد کرنے والے چار ملزمان گرفتار

سرائے مغل۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بونگی لالو کے رہائشی عدیل نامی لڑکے کو اسکے دوست تشدد کا نشانہ بناتے ہیں

سرائے مغل۔ سرائے مغل کے علاقہ چاہ اپلانوالا کے رہائشی چار ملزمان عدیل، اسد، ذیشان اور تصور نے عدیل کو ھلہ منیس کے قریب تشدد کا نشانہ بنایا تھا

سرائے مغل۔ وائرل وڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے تھانہ سرائے مغل پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے چاروں ملزمان کو گرفتار کر لیا

سرائے مغل۔ تھانہ سرائے مغل پولیس نے ملزمان کے خلاف تعزیرات پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں