جوڈیشل کمیشن رولز کمیٹی اجلاس/اعلامیہ جاری
جوڈیشل کمیشن رولز کمیٹی کا ججز تقرری کے لیے خواتین کی تجاویز لینے کا فیصلہ، اعلامیہ
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن رولز کمیٹی کا اجلاس 16 دسمبر کو ہوا، اعلامیہ
جسٹس ریٹائرڈ منظور ملک بھی اجلاس میں شریک تھے، اعلامیہ
جوڈیشل کمیشن رولز کمیٹی اجلاس میں عدالتوں میں ججز کی تقرری کے طریقہ کار پر غور کیا جا رہا ہے، اعلامیہ
کمیٹی نے ججز تقرری کے رولز میں ترمیم کے لیے جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس مسرت ہلالی سے تجاویز مانگ لیں، اعلامیہ
کمیٹی نے ججز تقرری کے رولز میں ترمیم کے لیے لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس کوثر سلطان سے تجاویز مانگ لیں، اعلامیہ
کمیٹی نے ججز تقرری کے رولز میں ترمیم کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز سے تجاویز مانگ لیں، اعلامیہ
کمیٹی نے ججز تقرری کے رولز میں ترمیم کے لیے جسٹس ریٹائرڈ طاہرہ صفدر اور ڈسٹرکٹ سیشن جج ریٹائرڈ ماہ رخ عزیز سے تجاویز مانگ لی، اعلامیہ
کمیٹی نے ججز تقرری کے رولز میں ترمیم کے لیے ڈسٹرکٹ سیشن جج ریٹائرڈ حیات علی شاہ سے تجاویز مانگ لیں،اعلامیہ
کمیٹی نے ججز تقرری کے رولز میں ترمیم کے لیے ڈسٹرکٹ سیشن جج ر امداد کھوسو اور راشد محمود سے تجاویز مانگ لیں، اعلامیہ
کمیٹی نے ججز تقرری کے رولز میں ترمیم کے لیے وکیل حنا جیلانی اور ریما عمر سے تجاویز مانگ لیں، اعلامیہ