مانسہرہ میں شادی میں ہوائی فائرنگ کے خلاف پولیس ایکشن دولہا سہاگ رات منانے کے بجائے حوالات پہنچ گیاط

تھانہ سٹی کی حدود لوہار بانڈہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ، دولہا گرفتار ، فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ڈی پی او مانسہرہ کے مطابق ضلع بھر میں شادی بیاہ اور کسی بھی تقریب میں ہوائی فائرنگ قطعا قابل قبول نہیں

ہوائی فائرنگ کی شکایت پر متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او اور بیٹ افسر کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جاے گی

جس تھانے کی حدود میں شادی کی تقریب ہوگی متعلقہ تھانہ شادی والے گھر میں زمہ داران کو پیشگی نوٹس جاری کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں