پیپلز پارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے۔
زرادری صاحب نے کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف کو وزیر اعظم نہیں بننے دوں گا۔
فیصل کنڈی کی وضاحت انہوں نے سینئر صحافی طارق عزیز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ
البتہ اکثریت حاصل کر کے ن لیگ کو حکومت میں شامل ہونے کی دعوت دیں گے۔ وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔