راولپنڈی فراڈ کے مقدمہ گرفتار ملائیشین شہری ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا
غیر ملکی شہری اڈیالہ جیل میں جوڈیشل ریمانڈ پر تھا
حوالاتی فرینکلین کو طبعیت کی خرابی پر اڈیالہ جیل سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا،
متوفی کے خلاف تھانہ این سی سی آئی اے راولپنڈی میں مقدمہ درج تھا متوفی کو گزشتہ ماہ گرفتار کیا گیا تھا،تفتیش مکمل ہونے پر جیل بھجوایا گیا تھا