مظفراباد:
زمین پھٹی نا آسماں گرا
سگا باپ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا بچی حاملہ ہوگئی
بچی اپنے ماموں کے ساتھ پولیس کے پاس پہنچ گئی۔
اڑھائی ماہ سے بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔
بچی کی سگی پھوپھی ملازمہ محکمہ ہیلتھ نے ادویات دے کر حمل ضائع کروا دیا۔
بچی کو والد دو ماہ سے زدوکوپ کر رہا تھا کہ کسی کو نہ بتائے۔
ملزم کی گرفتاری کے لیئے پولیس نفری روانہ، میڈیکل کے لئے بچی پولیس نفری کے ساتھ روانہ