پیٹرول 66 پیسے فی لیٹر سستا، ڈیزل کی قیمت میں 52 پیسے اضافہ

پیٹرول 66 پیسے فی لیٹر سستا، ڈیزل کی قیمت میں 52 پیسے اضافہ

حکومت نے آئندہ تین روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 52 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 398 روپے 96 پیسے سے کم ہو کر 398 روپے 30 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 395 روپے 72 پیسے سے بڑھ کر 396 روپے 24 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 10 اکتوبر سے 12 اکتوبر 2026 تک ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں