پشاور: تحریکِ انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر متعدد نجی تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے

پشاور: تحریکِ انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر متعدد نجی تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے

پشاور: شہر کے متعدد نجی اسکولوں کی انتظامیہ نے طلبہ اور عملے کی حفاظت اور آمدورفت میں ممکنہ مشکلات کے پیشِ نظر آج تعطیل کا اعلان کردیا۔

اسکول انتظامیہ کے مطابق شہر میں تحریکِ انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے باعث ٹریفک اور سیکیورٹی کی صورتحال کے پیشِ نظر تعلیمی سرگرمیاں معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پشاور میں سیاسی سرگرمیوں کے ممکنہ اثرات کے باعث متعدد نجی تعلیمی اداروں میں آج چھٹی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں