شمالی وزیرستان اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 13 دہشتگرد مارے گئے، جبکہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کارروائی کے دوران مزید 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دونوں کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 18 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں