پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا

پیٹرول کی نئی قیمت 336 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر

ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 393 روپے 4 پیسے فی لیٹر مقرر

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 31 جولائی سے ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں