ٹرین کے مسافروں کی ہنگامہ آرائی پر ٹرین روک دی، راولپنڈی سے کراچی جانے والی گرین لائن ٹرین کی ایک بوگی نہ لگانے پر مسافروں کا احتجاج،

ٹرین کے مسافروں کی ہنگامہ آرائی پر ٹرین روک دی، راولپنڈی سے کراچی جانے والی گرین لائن ٹرین کی ایک بوگی نہ لگانے پر مسافروں کا احتجاج، مسافروں نے ٹرین میں احتجاج شروع کردیا اور چکلالہ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین رکوا دی، چکلالہ ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کا احتجاج، مسافروں کا کہنا تھا کہ ہم سے ٹکٹ لیے بوگی بک کی اور بوگی ٹرین کے ساتھ نہیں لگائی گئی، پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی، معاملے کی تحقیقات شروع کردی
@PakrailPK
@KismatZimri
@Imran_Nawaz_
@GovtofPunjabPK

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں