شارجہ سے کراچی آنے والا K2 Airways کا کارگو طیارہ کراچی سے 300 کلومیٹر دور کریش کرگیا
‼️*اپڈیٹ*
*پاکستان کی کارگو پرواز کے ٹو بوئنگ 737 طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں لا پتا ، امدادی کارروائیاں جاری*
سمندر میں لاپتا طیارے کی تلاش اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا، *ذرائع*
جاری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں پاک بحریہ کا جنگی جہاز پی این ایس ذوالفقار متاثرہ علاقے کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے ، *ذرائع*
پاک فضائیہ کا ساب طیارہ بھی بولہاری سے روانہ ہو کر سرچ آپریشن میں حصہ لے رہا ہے ، *ذرائع*
پاک بحریہ کا اے ٹی آر طیارہ بھی تربت سے پرواز کر کے تلاش کی کارروائی میں شامل ہو چکا ہے، ذرائع
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے تجارتی جہاز لاہور کو بھی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے لیے تعینات کر دیا گیا ہے، ذرائع