ڈالا کلچر اور اسلحہ کلچر کے خاتمے کے دعوے تاحال عملی شکل اختیار نہ کر سکے۔ میکڈونلڈز کے قریب ڈالا کلچر سے وابستہ چند افراد نے خواتین اور شہریوں کو ہراساں کیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ڈالا کلچر اور اسلحہ کلچر کے خاتمے کے دعوے تاحال عملی شکل اختیار نہ کر سکے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایف نائن پارک میکڈونلڈز کے قریب ڈالا کلچر سے وابستہ چند افراد نے خواتین اور شہریوں کو ہراساں کیا
آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز فوری طور پر نوٹس لیں
Islamabad Police

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں