بچوں سے زیادتی کی 35 وارداتیں کرنیوالے ملزم کے نیفے میں پستول چل گیا، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

*بریکنگ نیوز*

لاہور، بچوں سے زیادتی کی 35 وارداتیں کرنیوالے ملزم کے نیفے میں پستول چل گیا، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

مانگا منڈی میں ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا ، فرار کی کوشش کے بعد پولیس کے قریب آنے پر ملزم نے اپنے نیفے سے پستول نکالنے کی کوشش کی جو نیفے میں ہی میں چل گیا، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں