48

راولپنڈی میں مبینہ طور پر جرائم پیشہ افراد کا راج مسلح افرادکا نشے کی حالت میں گشت سرعام شہریوں کے ساتھ بدتمیزی اور گالم گلوچ

تھانہ ویسٹریج کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کا راج مبینہطور پر جرائم پیشہ مسلح افرادکا نشے کی حالت میں پشاور روڈ پر سی ٹی او آفس کے باہر گشت مسلح افراد کے زیر استعمال ہنڈا ربورن LEA 3638 کا ریکارڈ بھی نا مل سکا مبینہ طور پر نشے میں مست مسلح افراد کی سرعام شہریوں کے ساتھ بدتمیزی اور گالم گلوچ
شہری کی 15 پر کال کے باوجود عمل درآمد نا ہوسکا
15کے عملے کا شہری کومتعلقہ تھانے سے رجوع کرنے مفت مشورہ شہری کا تھانہ ریس کورس سے رابطہ تھانہ ریس کورس کی شہری کو تھانہ ویسٹریج سے رابطہ کرنے کی ہدایت شہری نے سی ٹی او کنٹرول روم میں بھی اطلاع دی ٹریفک پولیس مشتبہ گاڑی کا سراغ لگانے میں ناکام
پنجاب پولیس کی شہریوں کو خوار کرنے کی روایت نا بدل سکی 15 پر کال کرنے کے باوجود تھانہ ویسٹریج نے رابطہ نا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں