111

لاہور کے بعد پنڈی کے عوام بھی کھوتے کھانے کے لیے ہوجائیں تیار

*لاہور کے بعد پنڈی کے عوام بھی کھوتے کھانے کے لیے ہوجائیں تیار*

کھوتے اورکتے ذبح کرکے فروخت کرنے والا گروہ عوام کے ہتھے چڑھ گیا

جذباتی عوام نے کھوتا ذبح کرنے والے کو کھوتا بنا ڈالا مار مار کر درگت بنا ڈالی

عوام کے ہجوم نے کھوتا اور کتا ذبح کرنے والے گرو کو رنگے ہاتھوں دھر لیا

عوام نے پیرودھائی پولیس کو اطلاع دے کر گرو کو پولیس کے حوالے کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں