پیپلز پارٹی کی وزیراعظم آزاد کشمیر کو استعفے کیلئے مہلت، انوار الحق کا تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کی وزیراعظم آزاد کشمیر کو استعفے کیلئے مہلت، انوار الحق کا تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ*

*ذرائع کا بتانا ہے کہ پیپلز پارٹی کو 36 ممبران کی حمایت حاصل ہے، آج دوپہر کے بعد تحریک عدم اعتماد فائل کی جائے گی*

`اطلاعات`

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں